اپنی تحریر یا تصاویر ہمیں بھیجیے
آپ اپنی تصاویر، آڈیو یا ویڈیو اس پتے پر ایم ایم ایس کر سکتے ہیں urdumobi@gmail.com
| جرمنی: افغانستان کے لیے سالانہ 19 کروڑ ڈالر امداد کا اعلاناس سے قبل بدھ کو آسٹریلیا کی وزیرِاعظم جولیا گیرالڈ نے اعلان کیا تھا کہ ان کا ملک 2015ء سے افغانستان کو آئندہ تین برسوں تک 10 کروڑ ڈالر سالانہ کی امداد دے گا جسے افغان سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی اور استعداد بہتر بنانے پر خرچ کیا جائے گا |